معالجہء تجریبہ

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (طب) وہ علاج جس کی بنا محض تجربہ پر ہو اور اس کے لیے کوئی عمل قانون مقرر نہ ہو، اس قسم کے علاج میں نہ تو مرض کی ماہیت کا بخوبی علم ہوتا ہے اور نہ ہی دوا اور اس کے افعال و خواص کا پورا علم ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (طب) وہ علاج جس کی بنا محض تجربہ پر ہو اور اس کے لیے کوئی عمل قانون مقرر نہ ہو، اس قسم کے علاج میں نہ تو مرض کی ماہیت کا بخوبی علم ہوتا ہے اور نہ ہی دوا اور اس کے افعال و خواص کا پورا علم ہوتا ہے۔